English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا

القمر

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب رات گئے ایم اے جناح روڈ پہنچے جہاں نے سڑک کے جاری پیچ ورک کے کام کا معائنہ کیا۔

میئر کراچی کے ہمراہ میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مرتضیٰ وہاب نے ایم اے جناح روڈ کے ڈرینج کے ایشو کو درست کرنے کی ہدایت کی۔

میئر کراچی کی ہدایات پر شہر بھی سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے، میئر کراچی نے افسران کو سڑکوں کی استرکاری و مرمتی کام کو جلد مکمل کرنے ہدایت جاری کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے