English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ کی فروخت کا اغاز

القمر

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر پاکستانی وقت کے مطابق گزشتہ شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کیلیے دستیاب ہوں گے۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس کا پہلا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 7 سے 19 اکتوبر تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا میچ کے مقامات کے باہر باکس آفسز ٹیسٹ میچوں سے ایک دن پہلے کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے