English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایس او قومی اسکول کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے

کراچی: پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز میں فاتحین کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی جمنازیم میں افتتاحی تقریب جس کی مہمان خصوصی قراتلعین خان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ، صدر پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن گوہر رضا، ڈی ایس او ایسٹ اسماعیل شاہ، ڈی ایس او ملیر سنی پرویز، محمد ہارون، حارث ایاز، بانو بی بی، اور دیگر مہمان شخصیت بھی موجود تھی کراچی سے 30 سے زیادہ اسکولوں اور کالجوں کے کھلاڑیوں نے انڈر 17 اور 19 کٹیگری میں ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، فٹبال کے مقابلوں میں شرکت کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے