English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا، توجہ النصر کی جیت پر مرکوز ہے، رونالڈو

ریاض (اسپورٹس ڈیسک)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے،رونالڈو نے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کے لئے گول کرنا اچھا ہے، لیکن میرے لئے ٹیم کا جیتنا بہتر ہے، میں ریکارڈ توڑنے کا عادی ہوں لیکن اب میں ریکارڈز کی طرف نہیں جاتا، الریان کے خلاف میچ میں میرا مقصد مختلف اور اہم تھا، میرے والد اگر زندہ ہوتے تو اس سے خوش ہوتے کیونکہ ان کی سالگرہ کا دن تھا،شہرہ آفاق فٹبالر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ کب ریٹائر ہوں گا ۔
لیکن جب بھی ہوا شاید النصر سے ہی ہوجائوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے