English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی

القمر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختون خوا کے مراد علی اور واپڈا کی ماحور شہزاد نے جیت لی۔ایونٹ میں مردوں میں مراد علی انجم بیشر کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چھٹی مرتبہ چیمپئن بن گئے جبکہ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن ماہ حور شہزاد غزالہ صدیقی کو شکست دیکر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا ۔ ویمنز ڈبلز میں صائمہ وقاص اور عمارہ اشتیاق نے پلوشہ بشیر اور غزالہ صدیق کو شکست دی ۔
جبکہ مسکڈ ڈبلز میں محمد علی اور زبیرہ اسلام نے زوین جاوید اور پلوشہ بشیر پر مشتمل جوڑی کو زیر کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے