English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ژوب میں دھما کہ، ایک شخص جاں بحق ،10 افرادزخمی

کوئٹہ میں دھماکا ، ڈی ایس پی سمیت 3افراد جاں بحق ، 19 زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ژوب میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ھماکہ ژوب کے علاقے سبکزئی میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جس کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے