ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شادی لارج: ڈھورو پران میں کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک

شادی لارج (جسارت نیوز) ڈھورو پران میں مچھلی کے شکار کی غرض سے جانے والے ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 سالہ دودو لنڈ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی لاش غوطہ خوروں نے 4 گھنٹے کی تلاش کے بعد نکالی، حالیہ بارشوں کے بعد ڈھورو پران میں پانی کی سطح بہت زیادہ ہے، گزشتہ 3 ماہ میں اس خطرناک ڈھورو پران میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں