English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ضلع مستونگ میں ٹرالر اورپک اپ میں تصادم ،4افراد زخمی

القمر

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلو چستان کے ضلع مستونگ میںٹرالر اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ روز مستونگ میں گرلز کا لج کے قریب نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے پک اپ اورمخالف سمت سے آ نے والے ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔مزید کا رروائی کی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے