ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلو چستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقہ سولبند میں افراد نے فا ئرنگ کر کے امان اللہ نا می شخص کو قتل جبکہ گل خان کو زخمی کر دیا ہے واردات کے بعد ملزمان جا ئے وقوعہ سے فرار ہو گئے ہیں۔لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی ۔جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ پو لیس نے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں