ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم اور ناٹو سربراہ سے ملاقات

ناٹو کے سربراہ مارک روٹے، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور یوکرینی صدر زیلنسکی گفتگو کررہے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور ناٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی۔ زیلنسکی جمعرات کے روز فتح کے منصوبے پر بات چیت کے لیے لندن پہنچے، جس کا مقصد روس کے ساتھ جنگ کو ختم کرنا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں