English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملتان میں بدترین شکست، شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

القمر

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود کو انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،سعود شکیل،محمد ر ضوان یا سلمان آغا قیادت کے مضبوط امیدوار ہیں،شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پاکستان کے پہلے کپتان ہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان 9 ٹیموں میں 9واں اور آخری نمبر پر چلا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے