English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی فوج کا یوکرین کی اہم بستی پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

یوکرینی اور روسی فوج کے درمیان جنگ کے دوران شعلے اور دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے زاپوریا علاقے میں لیوادنویا بستی پر قبضہ کر لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ روسی فوج یوکرین کے محاذ پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ یوکرین کے دونیٹسک، لوہانسک، زاپوریا اور خیرسون علاقوں کو روسی صدر کی جانب سے 30 ستمبر 2022 ء کو دستخط کیے گئے فرمان کے ذریعے غیر قانونی طور پر ضم کر لیا گیا تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے