English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، چیئر مین مختاراحمد

القمر

پشاور( اسپورٹس ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔ طلبہ کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں میں مشغول رہ کر قائدانہ صلاحیتیں، ٹیم ورک اورنظم و ضبط جیسی بہترین صلاحیتیں پیدا کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے