ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینزویلا: حکومت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 5غیر ملکی گرفتار

وینزویلا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن کے حامیوں اورسیکورٹی اہل کاروں میں جھڑپ ہورہی ہے

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کی انتظامیہ نے صدارتی انتخابات کے بعد جاری کریک ڈاؤن دوران حکومت مخالف سرگرمیوں کے شبہے میں 5غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا۔ وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ امریکا سے تعلق رکھنے والے 3اور ایک بولیویا سے اور ایک پیرو کے شہری کو مبینہ طور پردہشت گردی کی سرگرمیوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے غیر ملکی ہسپانوی زبان بولتے ہیں۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں 28 جولائی کو صدارتی دوڑ کے بعد سے جبر میں اضافہ ہوا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں