English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیوی فاسٹ بولر ٹم سائوتھیکا ٹیسٹ کیریئر اختتام کو پہنچ گیا

القمر

ہیملٹن(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم سائوتھی کا ٹیسٹ کیریئر جیت کے ساتھ اختتام ہوگیا۔36 سالہ ٹم سائوتھی نے ہیملٹن میں انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی۔ٹم سائوتھی نے آخری ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اپنے کیریئر میں انہوں نے107ٹیسٹ میچز میں 391 وکٹیں حاصل کیں، ٹم سائوتھی 161 ون ڈے اور123 ٹی 20 میچز بھی کھیل چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے