English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، بانی پی ٹی آئی کا اعتراف

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان  نے کہا کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔

عمران خان سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں موجودہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے؟

اس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے