ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے  اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1796 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 81.5 کروڑ شیئرز کے سودے 32.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 112 ارب روپے اضافے کے بعد 14 ہزار  126 ارب روپے ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں