ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت  رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت  رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 253 پوائنٹس اضافے سے 113342 پربند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 969 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 25.73 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے بڑھ کر 13980 ارب روپے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 281.08 روپےکا ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں