English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

القمر

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔


Express News

کراچی زلزلہ، لیاری کی رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں، مکین سڑکوں پر نکل آئے

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔

تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے