English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات نکالنے پر پابندی عائد

القمر


پشاور:

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔

پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے لیے ضروری تمام قانونی اقدامات اٹھانے کے مجاز ہیں۔ کسی بھی مشینری، گاڑیوں، اوزاروں، آلات یا اس کے مواد کو ضبط کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے