ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سنگین کوتاہیوں پر سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف کارروائی


اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں۔

اعلامیے کے مطابق اینٹی  کرپشن ہاٹ لائن پر ملنے والی شکایت کے بعد غیر شفافیت سامنے آنے پر لاہور رجسٹری اہلکار کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی   ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں