ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ


کراچی:

شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا۔


Express News

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا


Express News

کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، سردی کب تک جاری رہے گی؟

گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی سمت سے 10 تا 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے خُشک ہوائیں متوقع ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 10 سے 60 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں