ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین کا شدید تشویش کا اظہار

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چین کا اپنے موقف میں کہنا ہے کہ مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز پر زور دیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں