ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیے

ایرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی بحری بیڑے کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق مذکورہ جہاز پر 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ تاہم اس دعوے کے حوالے سے امریکی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ تصدیق یا تفصیل سامنے نہیں آئی۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں