ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی صدر کی اہلیہ ان کے ساتھ بُرا سلوک کرتی ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے ایک طنزیہ اور متنازع بیان دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ میکرون کی اہلیہ ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ظہرانے کے دوران ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ممالک کو ایران کے خلاف جنگ میں ساتھ نہ دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کی ضرورت نہیں تھی، تاہم اس کے باوجود میں نے میکرون سے رابطہ کیا۔

ٹرمپ کے مطابق انہوں نے فرانسیسی صدر سے خلیج میں فوری طور پر بحری جہاز بھیجنے کی درخواست کی، جس پر میکرون نے جواب دیا کہ ابھی ایسا ممکن نہیں، اور یہ قدم جنگ جیتنے کے بعد اٹھایا جا سکتا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں