English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لبنان کے صدر کی اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تصدیق

القمر

بیروت: لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ اسرائیل اور لبنان میں براہ راست مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔

صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کا واحد حل اسرائیل کے ساتھ فوری جنگ بندی ہے، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز اور براہِ راست مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے ، جس پر اب تک مثبت ردعمل سامنے آیا ہے۔

لبنانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے جبکہ جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان مزید تصادم کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے