English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے 

القمر

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا گیا۔

اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ دورے میں عالمی امور سمیت خطے کے موجودہ حالات پر بات چیت کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ولی عہد محمد بن سلیمان کی دعوت پر دورہ کریں گے ، وزیراعظم  جمعرات کو ترکی اور پھر قطر کا بھی دورہ کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے