English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت

القمر



لاہور:

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق دمام اور ریاض کے لیے سفر پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر دیا گیا، پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا۔


Express News

پی آئی اے کو اربوں روپے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج کی مد میں بڑی رعایت مل گئی

ترجمان پی آئی اے کے مطابق یک طرفہ اور ریٹرن ٹکٹ دونوں پر رعایت دستیاب ہے، مسافروں کے لیے آرام دہ اور ہموار سفر ہوگا۔

ترجمان نے واضح کیا کہ سفر کی مدت یکم مئی سے 29 مئی 2026 تک مقرر کی گئی ہے، مسافر ابھی آن لائن بکنگ بھی کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے