English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

القمر

حکومت سندھ نے​عید الاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وقت سے پہلے 20 مئی کو جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو ہوگی تاہم حکومت ​سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مسلم سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ الاؤنسز اور پنشن 20 مئی تک جاری کی جائے گی۔

​محکمہ خزانہ سندھ نے قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے اور ​تنخواہوں کی جلد ادائیگی کا فیصلہ عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے