ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشریٰ بی بی کے گھروالوں کی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے اہم ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی کی سپرٹینڈنٹ سے ملاقات کروائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کی بیٹی اور بھابھی نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے ملاقات کی۔ 

ملاقات کرنے والوں میں بھابھی مہر النساء، بیٹی مبشرہ شیخ اور دو بچے روحی اور یوسف شامل تھے۔

ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کی گئی۔ ملاقات سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرہ میں 20 منٹ تک جاری رہی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں فیملی کی بشری بی بی سے ملاقات اور صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں