ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی



لاہور:

وزیر اعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گی، جہاں مریم نواز باکو میں منعقدہ 13ویں ورلڈ اربن فورم میں شرکت کریں گی۔

مریم نواز دنیا بھر کے شہروں میں رہائش اور پائیدار ترقی پر اظہارِ خیال کریں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی دیگر ممالک سے آئے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہے۔

مریم نواز 17 مئی کو پانچ روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گی۔

باکو میں ورلڈ اربن فارم 17 مئی سے 22 مئی تک جاری رہے گی۔ صوبائی وزراء کا وفد بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں