ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی وزیرستان لوئر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی



ڈی آئی خان:

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر سسٹم شدید متاثر ہوئے۔ گندم کی تیار فصلوں سمیت کپاس، ٹماٹر، مونگ پھلی اور دیگر فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

متاثرین نے مطالبہ کیا کہ متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر سروے ٹیمیں بھیجی جائیں، متاثرہ کسانوں کو جلد مالی امداد اور ریلیف فراہم کیا جائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں