امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ امن معاہدے کے اعلان کے بعد ہفتے کے روز بھی پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت جاری ہے۔
کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے کرنسی ڈیلرز نے تصدیق کی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال 8 سے 10 ہزار پاکستانی روپے میں ٹریڈ ہورہا ہے۔
یہ اب ابھی پرانی بنیادی قیمت جو تقریباً 2500 روپے فی کروڑ تھی اس سے زیادہ ہے۔
موجودہ ریٹس (20 جون 2026)
ڈیلر، شہر اور لین دین کے حجم کے لحاظ سے ریٹس میں فرق ہو سکتا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے ہمیشہ لائسنس یافتہ ایکسچینج کمپنیوں سے تصدیق کریں۔
اوپن مارکیٹ ریٹ
(ایک کروڑ / 10 ملین ایرانی ریال کے لیے تقریباً 8,000 سے 10,000 پاکستانی روپے)
ایک پاکستانی روپیہ: تقریباً 1,000 ایرانی ریال
دس پاکستانی روپے: تقریباً 10,000 ایرانی ریال
ایک ہزار پاکستانی روپے: تقریباً ایرانی ریال (10 لاکھ ریال)
ایک کروڑ ایرانی ریال کی قیمت: تقریباً 8000 سے 10000 پاکستانی روپے ہے
انٹربینک / مڈ مارکیٹ ریٹ
(تقریباً 1 پاکستانی روپیہ : 4940 سے 4950 ایرانی ریال)
ایک پاکستانی روپیہ: تقریباً 4945 ایرانی ریال
دس پاکستانی روپے: تقریباً 49450 ایرانی ریال
یہ پڑھیں: پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں
