@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
بل گیٹس کی کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے پیشگوئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانوی وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے باوجود منعقدہ تقریب میں شرکت کرنے پر معذرت
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس ہوا میں جانے کے بعد بھی لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں ’اومیکرون‘ کا پھیلاؤ جاری، ایک دن میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا سے متاثر بچوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 اور 2 کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوری کے آخر میں اومیکرون کے خلاف مخصوص فائزر ویکسین کی آزمائش شروع ہوگی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز آنے کی شرح 3.66 فیصد ہوگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اومیکرون کے خلاف مدافعت کیلئے ویکسین کی تیسری خوراک لازمی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی میں اومیکرون کیسز مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed