35 پنکچر سے فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں کرلیں، عمران خان ناقابل اعتبار ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کے حوالے سے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں 35 پنکچر سے لے کر فارم 47 تک سب کو جوڈیشل کمیشن میں کرلیں ،  اس کمیشن میں سب دھرنے بھی آجائیں، 9 مئی اور 26 نومبر بھی مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار: فتویٰ جاری

لاہور: علمائے کرام نے تین جان لیوا کام غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا۔ تین کاموں میں ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار دیئے گئے ہیں۔ علمائے کرام نے فتوے میں کہا ہے کہ ہر وہ عمل جو جان کو خطرے میں ڈالے غیر شرعی ہے،اسلام انسانی جان مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، نعمان علی ٹاپ بولرز میں شامل

دبئی (اسپورٹس رپورٹر )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں 9وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان 18 درجے ترقی پاکر 23ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ نعمان علی نے 2 درجے ترقی کے بعد کیرئیر بیسٹ 9ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ٹیسٹ مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی نے ڈینٹل کورس کی مدت پانچ سال کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل کورس پانچ سال کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ کونسل نے گزشتہ سال ڈینٹل کا کورس چار سال کی بجائے پانچ سال کرنے کا فیصلہ لاگو کیا تھا، ذرائع وزارت صحت کے مطابق ڈینٹل سرجنز ایسوسی ایشن کے دباؤ پر کونسل نے اپنا فیصلہ تاحال واپس مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین کیس؛ وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ متاثرین بحالی کے حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت اور ایرا سے رپورٹ طلب کرلیا اور آڈیٹر جنرل پاکستان سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

مدیحہ امام نے دبئی میں شادی سے قبل شوہر کا امتحان کیسے لیا؟

پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے مدیحہ امام نے حالیہ انٹرویو میں اپنی محبت کی منفرد کہانی بیان کی۔  مدیحہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر، بھارتی کاروباری شخصیت موجی بسر، کو دبئی میں سفر کے دوران پرکھا تھا تاکہ ان کے بارے میں مکمل اطمینان حاصل کرسکیں۔ مدیحہ نے بتایا، "میں نے مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے نئی تصاویر وائرل 

مشہور اداکار سلمان خان، جو حال ہی میں بگ باس 18 کی میزبانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں، اپنی نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔  حال ہی میں ممبئی میں فلم کے سیٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں سلمان خان کو کالی پیلی ٹیکسی سے اترتے ہوئے دیکھا جا مزید پڑھیں

سیف علی خان پر حملہ کرنے والا قومی سطح کا پہلوان نکلا

بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت 30 سالہ بنگلا دیشی پہلوان محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر ہوئی ہے۔  ممبئی پولیس نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ملزم قومی سطح پر کشتی کا کھلاڑی رہ چکا ہے اور جسمانی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس نے اداکار مزید پڑھیں

تبو نے جھوٹا بیان پھیلانے پر میڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

معروف اداکارہ تبو، جو حال ہی میں اپنی نئی فلم "بھوت بنگلہ” کی کاسٹ میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہی تھیں، ایک تنازعہ کا شکار ہو گئیں جب ایک رپورٹ میں ان سے منسوب ایک بیان وائرل ہوا۔ وائرل بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ تبو نے کہا، "شادی میں دلچسپی نہیں، مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں اپنے منفرد خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ان کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ راکھی ساونت نے پاکستانی مداحوں کے لیے محبت مزید پڑھیں