لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صورتحال شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فوری طور پر اپنے مقام مزید پڑھیں
زمرہ:
کیلی فورنیا: سردی میں جنگل کی تباہ کُن آگ کیوں لگی؟
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں ہونے والی تباہ کن آتشزدگی کی شدت گزشتہ چار دہائیوں کے دوران سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ تاہم ماضی کے مقابلے میں اس بار یہ آگ اس لیے بھی غیر معمولی ہے کہ عام طور پر سال کے اس حصے میں کیلی فورنیا کے جنگلات میں مزید پڑھیں
عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہوگی یا نہیں؟ دلچسپ صورتحال پیدا
راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہ پیچیدگی اور غیر یقینی کی صورتحال کا شکار ہو گیا۔ جیل حکام اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات نے صورت حال کو مزید الجھا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کیلئے نام سامنے آگئے
اسلام آ باد: جوڈیشل کمیشن کو سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے 46 نام بھیج دیے گئے اور اس اجلاس میں غور ہوگا۔ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کے اراکین کو سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی خالی آسامیوں پر ججوں کی تعیناتی کے لیے 46 نام مزید پڑھیں
تین دن تک کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی بڑھی؟
کراچی: متحدہ عرب امارات کی 2ارب ڈالر مالیت کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت دیے جانے، طلب و رسد متوازن ہونے اور مثبت معاشی اشاریوں کے سبب تین روزہ وقفے کے بعد جمعرات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ریگولیٹر اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ میں کمی اور مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی سے ہالی وڈ سرگرمیاں متاثر، کئی سلیبریٹیز کے گھر جل گئے
ویب ڈیسک—ہالی وڈ فلم سٹی لاس اینجلس کے جنگلات میں منگل کو لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے۔ آگ کے سبب جہاں کئی سلیبریٹیز کو اپنے گھر چھوڑنا پڑے وہیں فلمی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ امریکی اداکار و پروڈیوسر جیمی لی کرٹس، گلوکارہ مینڈی مور اور کئی سلیبریٹیز سمیت ہزاروں افراد آگ سے مزید پڑھیں
نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا جس میں نہ صرف فلسطین بلکہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسرائیل کے اس اقدام کی مزید پڑھیں
کسٹمز حکام کی نئی پالیسی پر اسمگلنگ کے خدشات میں اضافہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغانستان کے لیے درآمدی سامان لے جانے والے کنٹینرز کی سیٹلائٹ ٹریکنگ معطل کرکے انسانی نگرانی کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس اقدام نے اسمگلنگ کے امکانات میں اضافے کے خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ نئے کنٹریکٹرز کے پاس کنٹینر ٹریکنگ کے لیے ضروری آلات مزید پڑھیں
عمران خان مطالبات تحریری طور پر دینے کیلئے رضا مند ہیں: شیر افضل مروت
رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات ہیں تو تحریری طور پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت لچک دکھائی ہے،تحریری مطالبات کو انا کا مسئلہ مزید پڑھیں
چیمپیئنز ٹرافی، انتظامات کا جائرہ لینے آئی سی سی وفدکراچی پہنچ گیا
کراچی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف حصوں کا بھی معائنہ کریں گے۔چیمپیئنز ٹرافی کی مزید پڑھیں