سلیکٹر کا حکم ناماننے پر شاہین آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے محروم

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کی حکم عدولی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو مہنگی پڑگئی، پیسر کو چار روزہ میچ کھیلنے سے گریز پر ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو عمدہ فارم کے باوجود جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز میں موقع نہیں دیا گیا، انھوں مزید پڑھیں

اسکویڈ گیم سیزن 2 مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب

نیٹ فلکس کے مقبول ترین سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کا دوسرا سیزن آخرکار ریلیز ہوگیا ہے جس کی ریلیز کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا اس سیریز میں سات اقساط شامل ہیں اور  ہر قسط تقریباً ایک گھنٹے کی مدت کی ہے۔ ایکشن تھرلر سیریز میں مرکزی کردار نبھانے والے لی جونگ-جے اس بار مزید مزید پڑھیں

بلیک لائیولی جنسی ہراسانی معاملے کے بعد شوہر ریان رینالڈ کی پہلی پوسٹ وائرل

ڈیڈ پول کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ریان رینالڈ نے اپنی اہلیہ بلیک لائیولی کی ساتھی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کیس کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکار ریان رینالڈ اپنی اہلیہ کے ہدایت کار جسٹن بالڈونی کے ساتھ قانونی تنازعے کے بعد سوشل میڈیا پر غیر فعال تھے اور ان مزید پڑھیں

انوپم کھیر نے ابتدا میں منموہن سنگھ کا کردار کیوں مسترد کیا تھا؟

فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق وزیراعظم کو دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انوپم کھیر نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر ’’دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ میں وزیراعظم منموہن سنگھ کے کردار مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کس کے ساتھ کاٹا؟ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بہن ارپیتا خان کی رہائش گاہ پر خان فیملی اور دیگر رشتے دار جمع ہوئے۔ اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔  تقریب کی تمام وائرل تصاویر کے درمیان بجرنگی بھائی جان اداکار کی کیک کاٹتے ہوئے مزید پڑھیں

معروف بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی فنکار سے معافی کیوں مانگی؟

 پاکستان کے فن موسیقی کے نامور گلوکار وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ نے ان سے معافی مانگی تھی ایک حالیہ انٹرویو میں وارث بیگ نے بتایا کہ مہیش بھٹ کی جانب سے معافی ایک مقبول گانے کی دھن چرانے پر لائیو شو کے دوران مانگی گئی مزید پڑھیں

امریکہ میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں اس سال بے گھر افراد کی شرح میں 18.1 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی کئی وجوہات میں مناسب قیمت پر رہائش کی عدم دستیابی بھی شامل ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق بے گھر افراد میں رواں سال ڈرامائی اضافے کے پیچھے تباہ کن قدرتی آفات اور ملک کے مزید پڑھیں

موزمبیق کی جیل سے 6 ہزار قیدی فرار

موزمبیق میں انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کے دوران شہری جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں ماپوتو (انٹرنیشنل ڈیسک) موزمبیق کے دارالحکومت ماپوتو کی جیل سے 6ہزار قیدی فرار ہو گئے ۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب 9 اکتوبر کو ہونے والے انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

میکسیکو میں خفیہ قبروں سے 12 لاشیں برآمد

میکسیکومیں برآمد ہونے والی قبروں کے گرد فارنسک ٹیم تحقیقات کررہی ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی شمالی ریاست چیواوا میں خفیہ قبروں میں مدفون 12 لاشیں دریافت ہوگئیں۔ ریاستی حکام نے امریکی سرحد کے قریب ایسنشن میونسپلٹی میں 11 قبریں دریافت کیں جن میں 12 انسانی ڈھانچے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

حکمرانوں کے پاس عوامی مسائل کے حل کی کوئی حکمت عملی نہیں،کاشف سعید شیخ

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ ملک کے روایتی حکمرانوں کے پاس عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوئی متبادل نظریہ، پروگرام یا کوئی مضبوط حکمت عملی نہیںجس پر عمل درآمد کرکے عوام کو بھوک افلاس، بے روزگاری، بدامنی اور مہنگائی سے نجات دلائی جاسکے۔ پی ڈی مزید پڑھیں