پرانی محبت جاگ اٹھی؟ سلمان خان کےلیے کترینہ کا پیغام وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ 27 دسمبر کو سلمان کی 59 میں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خاص انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ فوٹو مزید پڑھیں

نئے سال کی آمد، شاہ رخ خان کےلیے خطرے کی گھنٹی؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کےلیے نئے سال کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیوں نے کنگ خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مشہور شخصیات کےلیے پیشگوئیوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ بھارت کی مشہور ٹیرو کارڈ ریڈر نے بھی شاہ رخ خان کے مزید پڑھیں

ریحام خان ایک مرتبہ پھر دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن مزید پڑھیں

بھارت کی مشہور اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار

بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پوسار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں کو بھارتی اداکارہ کی کار نے کچل دیا۔ ممبئی پولیس کے مطابق کاندیولی میں مراٹھی فلموں کی مشہور اداکارہ کی کار کی زد میں آکر مزید پڑھیں

کراچی؛ گیس لیکیج سے گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 10 سالہ بچی جھلس گئے

کراچی: انڈہ موڑ کے قریب کچی آبادی کے مکان میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نیتجے میں میاں ، بیوی اور 10 سالہ بچی جھلس کر زخمی ہوگئے۔   سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں بدھ بازار کے عقب والی گلی میں مکان نمبر 73 میں گیس لیکیج سے آگ مزید پڑھیں

اسکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18 تک گرگیا

اسکردو: اسکردو اور مضافات میں رواں موسم سرما کی دوسری برف باری کا سلسلہ رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔درجہ حرارت منفی 18 تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میدانی علاقوں میں 3 انچ اور بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، برف باری کے باعث سردی کی شدت مزید پڑھیں

مدارس بل:جے یو آئی وفد کی صدر مملکت اور بلاول زرداری سے ملاقات

لاڑکانہ: جے یو آئی کے وفد نے صدر مملکت آصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے، جس میں مدارس بل سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں مزید پڑھیں

چترال شندور آئس اسپورٹس چیلنج کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان کی ٹیم کامیاب

پشاور:شندور کی برف پوش جھیل پر منعقد ہونے والا چترال شندور آئس اسپورٹس چیلنج ایونٹ ختم ہوگیا۔ تاریخی ایونٹ میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئس ہاکی کے فائنل میں چترال کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ ٹورازم اتھارٹی حکام کے مطابق فائنل میچ کا مزید پڑھیں

’’پاوری گرل‘‘ کی سالگرہ، تصاویر وائرل

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ’’پاوری گرل‘‘ کے نام سے مشہور دنیانیر مبین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ’’پاوری گرل‘‘ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جنھیں مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے۔ A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 مزید پڑھیں

سلمان خان کی وہ فلم جو ایک اداکارہ کا فلمی کیریئر لے ڈوبی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے چاہنے والے ان کی کئی فلموں کو پسند کرتے ہیں، لیکن ایک ایسی فلم بھی ہے جو ان کے کیرئیر کی سب سے ناکام فلم ثابت ہوئی اور اسے وہ خود بھی نہیں دیکھنا چاہیں گے۔ سلمان خان کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’میری گولڈ‘ مزید پڑھیں