حکومت نے مدارس کی آزادی میں کوئی مداخلت نہیں کی، صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، طاہر اشرفی

اسلام آباد : پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ملک کیخلاف سازش پر نظر رکھنی ہے، پاکستان کو شام اور عراق ماڈل پر پرکھا جا رہا ہے،حنیف عباسی

راولپنڈی: رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش پر نظر رکھنی ہے،پاکستان کو شام اور عراق ماڈل پر پرکھا جا رہا ہے،سول نافرمانی کی باتیں بہت پرانی ہیں، آئی ایم ایف کو بھی خطوط لکھے گئے تھے، حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت گامزن ہے۔ راولپنڈی میں پریس مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی بھارتی کرکٹر دھونی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مداحوں میں خوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی سے ہونے والی ملاقات کی ایک ویڈیو اور چند مزید پڑھیں

طلحہ انجم اپنی فلم ’’کٹر کراچی‘‘ سے شائقین کا دل جیت سکے؟

پاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’’کٹر کراچی‘‘ کا پریمیئر گزشتہ روز کراچی کے مقامی سینما میں ہوا، جہاں مختلف شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ گلوکار طلحہ انجم نے اپنی اس فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا طلحہ فلمی ناقدین کی توجہ مزید پڑھیں

یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ تقریب میں دھماکا، دوست زخمی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں ایک ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ سالگرہ کی تقریب میں عین کیک کاٹتے ہوئے دھماکا ہوگیا۔ یوٹیوبر رجب بٹ کے ستارے آج کل گردش میں ہیں اور گزشتہ ماہ ان کی شادی کے بعد سے ہی یوٹیوبر کو ایک کے بعد ایک ناخوشگوار واقعے مزید پڑھیں

30 لاکھ ماہانہ کمانے والی اس ماڈل کی حقیقت آپ کو حیران کردے گی

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ہوشربا کمائی لوگوں کےلیے حیران کن تو ہوتی ہی ہے لیکن 30 لاکھ ماہانہ کمانے والی اس ماڈل کی حقیقت جان کر آپ مزید دنگ رہ جائیں گے۔ کیا آپ گلابی بالوں والوں اس 25 سالہ حسینہ سے واقف ہیں جس کے انسٹاگرام پر 3 لاکھ سے زائد فالوورز موجود ہیں مزید پڑھیں

امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 27 دسمبر کو 59 برس کے ہوگئے، جن کی سالگرہ پر جام نگر میں امبانی کی طرف سے شاندار تقریب رکھی گئی۔ امبانی کی جانب سے آرگنائز کی جانے والی سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کے خان اور قریبی دوستوں کے ساتھ شوبز ستاروں نے بھی شرکت مزید پڑھیں

زید نواز کے نکاح میں مریم کے بھارتی ڈیزائنر کے پہنے سرخ جوڑے کے چرچے، قیمت کتنی تھی؟

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں مریم نواز کا جوڑا توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔ مزید پڑھیں

عمران خان اور بی ایل اے کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور بانی پی ٹی  آئی  کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے نے اعتراف کیا کہ اس نے بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے متاثر ہوکر ایسا کیا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس کے محمد عمران اور علی زریاب آصف کی ڈبل سنچری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد عمران اور علی زریاب آصف کی ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ کے نتیجے میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے 465 رنز کا مؤثر جواب دیا ۔نیشنل اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے میچ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر لاہور وائٹس نے 240 رنز بنائے تھے اور اس کی مزید پڑھیں