اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے حملے کے جواب میں پاکستان کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی بی سی پشتو سروس سے بات کرتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت اشتعال انگیزی پر یقین نہیں رکھتی لیکن مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت کا ایک اور اہم خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا
ویب ڈیسک — بھارت نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔ ڈاکنگ کو ملک کے خلائی اسٹیشن اور انسان بردار چاند مشن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب ایک مزید پڑھیں
ایکنک اجلاس میں 217 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد:نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ایکنک اجلاس میں 217 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، صوبائی وزرا اور وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جن منصوبوں کی منظوری دی گئی، ان مزید پڑھیں
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات: عارف سعید صدر اورخالد محمود سیکریٹری منتخب
لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدت کے لیے عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ لاہور کے مزید پڑھیں
عامر خان نے میری زندگی پر گہرا اثر ڈالا: علی فضل کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکار علی فضل نے اپنی پہلی فلم 3 ایڈیٹس (2009) کی 15 سالہ تکمیل پر دلچسپ انکشافات کیے۔ اپنے محدود اسکرین ٹائم کے باوجود، علی نے فلم میں "جوی لوبو” کے کردار سے شائقین اور انڈسٹری کا دل جیت لیا تھا۔ علی فضل نے بتایا کہ فلم میں ان کا کردار مختصر مزید پڑھیں
سلمان خان نے ایشوریا کو 17ویں منزل سے کودنے کی دھمکی کیوں دی؟
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور ایشوریا رائے کے ماضی کے تعلقات ہمیشہ سے تنازعات کی زد میں رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، 2001 میں دونوں کے درمیان ایک سنگین جھگڑا ہوا جس میں سلمان خان نے ایشوریا کو 17ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی۔ رپورٹس مزید پڑھیں
سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے ٹیزر نے ڈیجیٹل دنیا میں نیا ریکارڈ بنادیا
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ یوٹیوب پر ٹیزر نے صرف 24 گھنٹوں میں 48 ملین ویوز حاصل کیے، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے، اور یہ دنیا بھر میں #1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ حیران کن مزید پڑھیں
پاکستانی شوبز کے دلکش جوڑے : 2024 کی سب سے مشہور شادیاں
لاہور: سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے شادیوں کے حوالے سے ایک یادگار سال ثابت ہوا۔ کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، اور ان کی تقریبات نے نہ صرف مداحوں کے دل جیتے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی۔ آئیں، ان یادگار شوبز شادیوں پر ایک نظر مزید پڑھیں
میکا سنگھ نے اے آر رحمان اور جاوید اختر کا نام استعمال کرکے کیسے مشہوری حاصل کی؟
ممبئی: معروف گلوکار میکا سنگھ نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ہٹ گانے ‘ساون میں لگ گئی آگ’ کے آغاز اور مشہور شاعر جاوید اختر کے ساتھ دلچسپ واقعات کا ذکر کیا۔ میکا نے انکشاف کیا کہ اپنے ابتدائی دنوں میں وہ اپنی موسیقی اور شاعری کو مشہور کرنے کے لیے اسے جاوید اختر اور اے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کی پروسٹیٹ نکالنے کیلیے سرجری
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ایک سرجری کے ذریعے ان کی پروسٹیٹ کو نکال دیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کے بیان کےحوالے سے کہا کہ پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی مزید پڑھیں