بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے اور شاہ رخ خان کے ساتھ تضحیک آمیز سلوک کا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑ پتی 16 کی نئی قسط میں مزاحیہ انداز سے اپنی تضحیک کا شرمناک واقعہ بیان کیا اور بتایا کہ ایک بار سیکیورٹی نے اُن کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز کے بھتیجے کی شادی پر نکاح کے بعد ولیمے کے لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے کی شادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دلکش اور مہنگے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خبروں کی زینت بنی وہیں مریم نواز کے لباس کی مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ نے بوس و کنار کا سین دانستہ 37 بار ری ٹیک کروایا
بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہونے لگا ہے جو کروڑوں دلوں مزید پڑھیں
شلپا شیٹھی کی فٹنس اور سدابہار جوانی کا راز کیا ہے؟
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی زندگی کی 49 بہاریں دیکھنے کے باوجود آج بھی جوان نظر آتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ شلپا شیٹھی کی سدا بہار جوانی اور خوبصورتی کا راز یوگا، سخت ورزش کے معمولات اور صحت مند کھانوں میں پوشیدہ ہے، اور وہ ان مزید پڑھیں
قتل یا خودکشی؟ ہوٹل کے کمرے سے بھارتی اداکار کی لاش برآمد
بھارت کی ملیالم شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار دلیپ شنکر کی لاش ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ شنکر ریاست کیرالہ کے شہر میں ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں۔ اداکار نے 19 دسمبر کو ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا لیکن مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : مارشل لا لگانے پر سابق صدر کی گرفتاری کا امکان
سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے سابق صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست دے دی۔ معزول صدر یون سک یون کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے جوائنٹ انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مختصر مدت کے لیے مارشل مزید پڑھیں
مصر : شارک کے حملے میں سیاح جان گنوا بیٹھا
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کے حملے میں ایک سیاح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ دونوں کی شناخت اطالوی شہریوں کے طور پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی وزارت ماحولیات کا کہنا ہے کہ شمالی مارسہ مزید پڑھیں
فتح جنگ اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات؛ 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
مختلف ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی مزید پڑھیں
بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری
سینچورین (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں2برس بعد نصف سینچری بنادی ۔ سینچورین میں پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر فارم میں نظر آئے اور انہوں نے 2 برس کے طویل انتظار کے بعد نصف سنچری مزید پڑھیں
اذان علی خان کا اسکاٹش جونیئر اوپن چمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چمپئن اذان علی خان نے اسکاٹش جونیئر اوپن چمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے ۔ پاکستانی جونیئر اسکواش چمپئن اذان علی خان نے اسکاٹس جونیئر اوپن چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔اذان علی نے پہلے میچ میں اٹلی کے الیسینڈرو سیریلو کو 11-4 ،11-6 مزید پڑھیں