گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا

بالی وڈ اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا اپنے حالیہ متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ٹینا نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف بڑی شہروں، خاص طور پر ممبئی کی لڑکیاں ماہواری کے درد اور تکلیف کے بارے میں شکایت کرتی ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد، مزید پڑھیں

بھارتی نرس کو یمن میں سزائے موت کا سامنا، بچانے کے لیے ماں پہنچ گئی

بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نرس نِمشا پریا کی جان بچانے کے لیے جو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے کیا جارہا ہے۔ نِمشا کی ماں اُس کی جان بچانے کے لیے یمن پہنچ گئی ہے۔ نِمشا کا تعلق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا سے مزید پڑھیں

افغان حکومت کی ملکی و غیر ملکی این جی او پر پابندی

جلال آباد: طالبان حکومت کی حمایت میں خواتین مظاہرہ کررہی ہیں افغان حکومت کی ملکی و غیر ملکی این جی او پر پابندیافغان حکومت نے ملک میں ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے2 سال پیشتر شرعی پردے کے پیش نظر مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی: حکومت کی تردید

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ابھی سعودی عرب سے ریکوڈک کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل سے متعلق باتیں درست نہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بھی ایسی کوئی منظوری بھی نہیں دی، ہماری اس حوالے سے سعودی عرب سے مزید پڑھیں

کراچی دھرنا: نمائش چورنگی پر کشیدگی، مظاہرین نے متعدد موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی

کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہوگئی، مظاہرین نے پولیس چوکی، گاڑی اور پولیس کی کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کردیں، متعدد مظاہرین زیرحراست، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔  مزید پڑھیں

لاہور؛ سال نو پر آتش بازی پر پابندی عائد

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔  مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کو دھمکانے کا کیس: سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید

گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف ‏سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عوام کی تکلیف کے باعث دھرنوں کیخلاف کارروائی کی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا  ہے کہ عوام کی تکلیف کے باعث دھرنوں کیخلاف کارروائی کی،دھرنوں کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے کارروائی کی ہے، رات ہی مذاکرات میں کہہ دیا تھا کہ دھرنے کراچی پریس کلب کے باہردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد کپ اسنوکر چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چمپئن شپ کا آغاز ہوگیاچمپئن شپ کے ٹورنامنٹ ڈاریکٹر سلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر 41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چمپئن شپ کیلئے اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور اوپنر مارٹن گپٹل نے رجسٹریشن کروا لی۔  اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ایلیکس کیری، میتھیو شارٹ مزید پڑھیں