ہیما مالنی کے والد دھرمندر سے انکی شادی کیخلاف کیوں تھے؟

بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد دھرمندر سے ان کی شادی نہیں کرنا چاہتے اور انہیں ملنے سے بھی روکنے کی کوشش کرتے تھے۔  بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ہیما مالنی نے انڈین آئیڈل کے 12 سیزن میں مداحوں کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

ہانیہ کو امریکا میں ایونٹ سے کیوں نکالا گیا، اداکارہ کی وضاحت سامنے آگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکا میں مداحوں سے ملاقات کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت پیش کر دی۔  اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کیساتھ امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران اچانک ختم ہونے والے ایونٹ پر مزید پڑھیں

گوا میں مشہور بھارتی شخصیت اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ حادثے کا شکار

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ گوا میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جان لیوا حادثے کا شکار ہوگئے تاہم انھیں بچا لیا گیا۔ بیئر بائیسیپس کی عرفیت سے مشہور ہونے والے یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کی گرل فرینڈ گوا میں سمندر میں تیراکی کے دوران تقریباً ڈوب مزید پڑھیں

حکومتی نااہلی سے کشمور مقبوضہ کشمیر اورپاراچنارغزہ بناہواہے‘نصراللہ چنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہاہے کہ حکومتی نااہلی وبے حسی کی وجہ سے سندھ کا ضلع کشمور مقبوضہ کشمیر جبکہ ضلع کرم پاراچنار غزہ کی منظرکشی کر رہاہے۔ سندھ میں ڈاکورراج اورپاراچنار میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے بعد علاج کی سہولیات نہ ہونے کی مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کا نوٹیفکیشن، سرکلرز معطل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کا نوٹیفکیشن اور سرکلرز معطل کردیے۔ ہائیکورٹ میں نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ سٹی گورنمنٹ نے 2009 میں نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

دھند اور آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے لاہور میں پاکستان کا پہلا اسموگ ٹاور نصب

لاہور: فضائی آلودگی اور اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے لاہور میں پاکستان کا پہلا اسموگ ٹاور نصب کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسموگ ٹاور کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائےگا اور دو ہفتے بعد نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے اسموگ ٹاورز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ حالیہ ٹاور لاہور کے علاقہ مزید پڑھیں

پکتیکا پر پاکستانی حملوں کی چھان بین کی جائے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن، یوناما نے افغانستان میں ان پاکستانی فضائی حملوں کی چھان بین کا طالبہ کیا ہے جن کے بارے میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ ان میں عام شہریوں سمیت 46 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان، یوناما نے کہا مزید پڑھیں

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عدالت کے بعد 92سال کی عمر میں چل بسے کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عرصے سے علیل تھے، من موہن سنگھ گزشتہ روز سے دہلی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی مزید پڑھیں

انصاف کی فراہمی کیلیے بینج اور بار کا مضبوط تعلق ضروری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ انصاف کی فراہمی میں بار کی معاونت پر انحصار کرتی ہے، بینچ اور بار کا مضبوط تعلق انصاف کی فراہمی کے لیے ضروری ہے۔ چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید بینظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پر پیغام

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید  بینظیر بھٹو کوان کے 17ویں یومِ شہادت پرخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم ملک کو موجودہ چیلنجز سے نکالنے کے لیے ان کے وژن سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ بینظیر بھٹو کا وژن ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ مزید پڑھیں