چیمپئینز ٹرافی،کئی معاملات پر پی سی بی اورآئی سی سی میں اتفاق

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے رواں ہفتے دوران فیصلے کا امکان بڑھ گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹاپ آفیشلز ایک بار پھر دبئی پہنچ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر معاملات پر اتفاق ہوچکا ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلیے متحد �ونا �وگا،زا�د اختربلوچ

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان زاہداختر بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سب کو متحد ہونا ہوگا مخلصانہ جدوجہد سے ہی مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوگی ۔ جماعت اسلامی نے بلوچستان کے مسائل کو اجاگراورحل کیلئے ایوان کے اندراور باہر بھر پور جدوجہد شروع کیا ہے مقتدرقوتوں ،حکمرانوں کو مزید پڑھیں

بدین،پولیس کا موٹرسائیکل چوروں کیخلا� کارروائیاں ،10 برآمد

بدین (نمائندہ جسارت)ڈی ایس پی ماتلی اعجاز حسین بہن کی سربراہی میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کارروائیاں۔مختلف مقامات سے چوری شدہ 10 موٹر سائیکلیں برآمد۔ایس ایس پی بدین شیراز نذیر کی ہدایات پر مسروقہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کیلئے سب ڈویژن سطح پر ڈی ایس پیز کی سپرویژن میں ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیں

کراچی؛ سرکاری شعبے کا سب سے پرانا رہائشی منصوبہ 40 برس بعد بھی غیرآباد

کراچی: کراچی کا سرکاری شعبے میں سب سے پرانا رہائشی منصوبہ ہاکس بے اسکیم 42 40  برس بعد آج بھی غیر آباد ہے۔ دہائیوں سے آباد نہ ہونے والے مذکورہ منصوبے کے تقریباً 70 فیصد پلاٹ انویسٹرز نے خرید لیے ہیں جو قیمتیں بڑھنے کاانتظار کر رہے ہیں تاکہ اپنی سرمایہ کاری سے زیادہ سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت، مزید پڑھیں

شائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیا

مشہور مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ شائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے۔ حال ہی شائستہ ایک مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی مفید معلومات دیں جن میں وزن کم کا بھی ایک نسخہ شامل تھا۔ شائستہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ مزید پڑھیں

ٹوئسٹنگ مساج مشہور تھائی گلوکارہ کی موت کی وجہ بن گیا

تھائی لینڈ کی مشہور گلوکارہ فنگ چیاڈا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والے نیک ٹوئسٹنگ مساج کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ فنگ چیاڈا کی گردن مروڑنے والے مساج کے باعث ہونے والی موت نے تھائی عوام کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں گلوکارہ مزید پڑھیں

پشپا 2 ریلیز کے صرف چھ دنوں میں 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

تامل انڈسٹری کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے چھٹے روز 1 ہزار کروڑ کما کر تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی ریلیز کے بعد 6 دن کے اندر اندر تیزی سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی فلم بن کر نیا ریکارڈ قائم مزید پڑھیں

عدنان جیلانی نے ڈرامہ ’بسمل‘ پر نادیہ خان کی تنقید کا جواب دے دیا

اداکار عدنان جیلانی نے میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے اپنے ڈرامے ’بسمل‘ پر کی گئی تنقید کا جواب دے دیا۔ مشہور پاکستانی اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شو کی میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ نادیہ مزید پڑھیں