آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ افواج پاکستان ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
زمرہ:
افریقی ملک بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت کا معما حل
افریقی ملک بوٹسوانا میں زہریلا پانی پینے کے باعث مرنے والے ہاتھی کی لاش پڑی ہوئی ہے گبرون (انٹرنیشنل ڈیسک) بوٹسوانا میں 350 سے زیادہ ہاتھیوں کی پراسرار موت زہریلے پانی پینے کی وجہ سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بوٹسوانا کے اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کو ایک مزید پڑھیں
سکرنڈ: الخدمت فائونڈیشن نے گرم کپڑوں کا سستا بازار سجایا
سکرنڈ (جسارت نیوز) موسم سرما کے شروع ہوتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مگسی شادی ہال میں 2 روزہ سالانہ گرم کپڑوں کا سستا بازار سجایا گیا، بازار میں ڈیڑھ درجن سے زائد عارضی دکانیں بنا کر جرسی، جیکٹ، کوٹ، شال، چادر، کمبل، مچھر دانیاں اور رضائیوں سمیت دیگر موسم سرما کی ضروریات پر مزید پڑھیں
ہالا،سرکاری اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ،مریض پریشان
ہالا (نمائندہ جسارت) 48 سال قبل بنائی جانے والے سندھ کے شہر ہالا کا سرکاری تعلقہ اسپتال طویل عرصہ گزرنے کے باوجود متعلقہ حکام کی لاپروائی سے بنیادی سہولیات اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے محروم ہیں، سرجن ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کے آپریشن نہیں ہوپاتے، آئی اسپیشلسٹ نہ ہونے کی وجہ سے آنکھوں مزید پڑھیں
نئے ٹیکسز آئی ایم ایف کا مطالبہ نہیں، اس سے چوری بڑھے گی، ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز آئی ایم ایف کا مطالبہ نہیں ہے، اس سے ٹیکس چوری بڑھے گی۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف بی آر محصولات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ شو بھیتا شیوانا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شوبھیتا شیوانا نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے اور ان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا، والدہ کا انکشاف
بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کی عمر زیادہ ہے انکی ہیروئن نہیں بننا چاہتی، روما مائیکل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور حال ہی میں ڈرامہ’اقتدار‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ روما مائیکل کا کہنا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ ایک پوڈکاسٹ میں روما نے بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ مزید پڑھیں
دُشمن کو اُس کے گھر میں مارنے کا مزا ہی کچھ اور ہے”
چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارت کی طرف اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان نے ایک ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ پاکستان نے کہہ دیا ہے کہ وہ یا تو ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کرے گا یا پھر اس شرط کے ساتھ قبول کرے گا کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت کوئی مزید پڑھیں
غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل میں ابھی تک ناکام ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہےکہ ابھی تک غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل میں ناکامی کا سامنا ہے،اس حوالے سے کام کررہے ہیں لیکن ہم اب تک حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی مزید پڑھیں