کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سپراسٹور پر اشیائے خورونوش کا معاینہ کررہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں مہنگائی کم کرنے کے لیے کھانے پینے کی اشیا کو 2ماہ کے لیے ٹیکس فری کردیا۔ جسٹن ٹروڈو کے اعلان کے مطابق عارضی طور پر ریستوران بھی اپنے بلوں میں ٹیکس شامل مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام مزید ٹیکسوں کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے،جاوید قصوری
لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی ظالمانہ ٹیکسوں میں جکڑکر رہ گئے ہیں، مزید ٹیکسوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے۔موجودہ حکمرانوں نے قوم کو شدید مایوس کیا ہے۔ ملکی قرضے 70ارب سے مزید پڑھیں
قادر مگسی کا سندھ دشمن منصوبے کیخلاف کل صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ سندھ دریا پر کینال کے منصوبے کے خلاف کل 24نومبر کو پورے سندھ میں احتجاج کیا جائے گا اور 8دسمبر کو سندھ کے لاکھوں مرد اور خواتین فوارہ ا چوک کراچی میں جمع ہو کر احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی5واں رائونڈ: فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور کامیاب
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے 5ویں اور آخری رائونڈ کے آخری روز فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور نے اپنے اپنے میچ جیت لیے ۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور نے راولپنڈی کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 26 رنز سے کامیابی حاصل کی۔راولپنڈی کو میچ جیتنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے حوالے سے درج پہلے مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سے اوپر کے لوگوں سے مذاکرات جاری ہیں، بات بننے پر احتجاج منسوخ ہوسکتا ہے، رؤف حسن
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما رؤف حسن کاکہنا ہےکہ احتجاج اسی صورت میں منسوخ ہوگا جب کوئی بات بننے کا امکان ہوگا، مذاکرات وزیر داخلہ محسن نقوی سے اوپر کے لوگوں سے ہورہے ہیں، اگر کامیاب ہوگئے تو معاملات حل کرنے میں آسانی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل
منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کےلیے اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔ عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انھیں بلیو مزید پڑھیں
صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی
سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ اور خواتین کے حقوق کی کارکن صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کےلیے دعوت دی ہے۔ بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی سے بات چیت کےلیے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم میں بولڈ سین کرنے پر احد رضا میر کی وضاحت
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں فلمائے گئے اپنے ایک بولڈ سین پر بات کی۔ احد رضا میر نے مزید پڑھیں
بھارتی کنبے کی امریکی سرحد عبور کرنے میں ہلاکت کا مقدمہ، دو افراد انسانی اسمگلنگ کے مجرم قرار
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک جیوری نے 2022 کے برفانی طوفان کے دوران کینیڈا-امریکہ سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران ٹھٹھر کر ہلاک ہونے والے بھارتی خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے ذریعے امریکہ منتقل کرنے میں ملوث دو افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ مجرم قرار پانے والے افراد میں شامل 29 مزید پڑھیں