بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم "عبیر گلال” کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ یہ فلم فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی کا نشان ہے، جو وانی کپور کے ساتھ رومانوی کہانی پر مبنی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں رِدھی نے کہا، "میں نے فلم مزید پڑھیں
زمرہ:
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مناہل ملک کی ویڈیوز تلاش مزید پڑھیں
صبا قمر اور نعمان اعجاز کی نئی ویڈیو پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا
لاہور: اداکارہ صبا قمر اور نعمان اعجاز ایک اور نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی نئی آنے والی او ٹی ٹی (ویب) سیریز ’مسٹر اینڈ مسز‘ شمیم کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی۔ یہ ویڈیو شوٹنگ کی نہیں بلکہ سیٹ کے دوران ممکنہ طور پر اداکارہ صبا قمر نے مزید پڑھیں
وینا ملک نے دوسری شادی کرلی؟ تصویر وائرل
اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ وینا ملک نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں دلہن کے کپڑوں میں ملبوس مزید پڑھیں
شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی۔ شازیل شوکت کے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہی ہیں۔ شازیل شوکت نے مکہ مکرمہ میں اپنے گزارے ہوئے خوبصورت وقت کی مزید پڑھیں
صدربائیڈن کی ایشیا پیسیفک اکنامک فورم میں شرکت کے لیے روانگی
امریکی صدر جو بائیڈن پیرو اور برازیل روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جمعے اور ہفتے کا دن لیما میں خطے میں آزادانہ تجارت کے فروغ کے 21 رکنی ایشیا۔ بحر الکاہل معاشی تعاون فورم، ایپک کے لیڈروں کے ساتھ گزاریں گے۔ عالمی سٹیج پر صدر بائیڈن کی یہ غالباً الوداعی موجودگی ہو گی۔ یہیں انہیں اس مزید پڑھیں
اسموگ کے تدارک کیلئےپنجاب میں نئی پابندیاں عائد
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک کے لیے نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ انوائرمینٹل پروٹیکشنل ایجنسی پنجاب کے ہدایت نامے کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں 17 نومبرتک تمام تجارتی مارکیٹس، دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجےبندہوں گے۔ نئی پابندیوں میں فارمیسی، میڈیکل اسٹور، میڈیکل لیبارٹریز، ویکسی مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے، لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا تھاکہ اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں
اپوزیشن کی ترامیم مسترد، پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس ایکٹ 2024 کثرت رائے سے منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں مسودہ قانون ترمیم زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024ء منظور، اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام ترامیم کو مسترد کر دیا گیا۔ زرعی انکم ٹیکس پنجاب بل کی منظوری کے بعد لائیوا سٹاک پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے گا، زرعی انکم ٹیکس کی منظوری کے بعد زیادہ آمدن مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی دبئی سے پاکستان پہنچ گئی
دبئی / اسلام آباد: چیمپئنز ٹرافی دبئی سے پاکستان پہنچا دی گئی، جو دو دن کے بعد ملک بھر میں گھومے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے، جس کا 2 دن کے بعد ملک بھر مزید پڑھیں