ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ان دنوں دنیا بھر میں خوب نام کمانے والی ہانیہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں بائیڈن۔ٹرمپ خوشگوار ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھاجو امریکی جمہوریت میں آئندہ 20 جنوری کو مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگے گا نہ منی بجٹ آئے گا، ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی نہیں لگائیں گے اور نہ ہی منی بجٹ آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں سے حزب اللہ کو بہت نقصان ہوا لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے، امریکی انٹیلی جنس حکام

 واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس حکام نے کہا  ہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کی صلاحیتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انسداد دہشتگردی سینٹر کے ڈائریکٹر بریٹ ہولم گرین نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ فورسز کے حملوں میں حزب اللہ مزید پڑھیں

گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی،بالائی علاقوں میں برفباری بھی متوقع

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں کل 14 سے 16 نومبر کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 نومبر سے 16 نومبر کے دوران پہاڑی علاقوں پر برف باری بھی متوقع ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 14 نومبر سے ملک کے بالائی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلگتر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا جہاں فورسز کو گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ؛’انتظامیہ جج نہیں بن سکتی’

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بدھ کو مبینہ بلڈوزر جسٹس کے خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ انتظامیہ عدلیہ کی جگہ نہیں لے سکتی۔ عدالت نے کہا ہے کہ سر پر چھت دستور کی دفعہ 21 کے تحت بنیادی حق ہے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلیے آنے سے انکار، بھارتی ہٹ دھرمی نے آئی سی سی کو آزمائش میں ڈال دیا

لاہور/نئی دہلی /دبئی: چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کی بھارتی ہٹ دھرمی نے آئی سی سی کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی  کھیلنے کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے بھارتی انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر مزید پڑھیں

نئی ہالی وُڈ فلم "رول بریکرز” میں علی فضل اور فیبی والر برج ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ہالی وُڈ میں نمایاں مقام بنانے والے بھارتی اداکار علی فضل اب فیبی والر برج کے ساتھ فلم "رول بریکرز” میں جلوہ گر ہوں گے۔  اس فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں، اور کہانی افغانستان کے پس منظر میں انسانی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہے۔ مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم نے سعودی عرب میں اپنی پرفارمنس کے حوالے سے چلنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔  ‘عادت’ جیسے ہٹ گانے سے شہرت پانے والے عاطف اسلم نے ایک بیان میں ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا کہ انہوں نے سعودی عرب میں مزید پڑھیں