متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں انڈونیشیا کی کاروباری شخصیت پاپی کیپیلا کو یو اے ای اور سپرس مزید پڑھیں
زمرہ:
ابھیشیک سے تعلقات کی خبریں، امیتابھ بچن کا نمرت کور کو لکھا خط وائرل
بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کا اداکارہ نمرت کور کو لکھا ایک پرانہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے اور اداکار ابھیشیک بچن کی علیحدگی سے متعلق سوشل میڈیا پر شہ مگوئیاں کی جارہی ہیں جبکہ ابھیشیک کام نام نمرت کور کیساتھ مزید پڑھیں
ریلی میں متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئی
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور سیاستدان متھن چکروردی کا انتخابی مہم کے دوران پرس (والٹ) چوری ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی ان دنوں اسمبلی انتخابات کیلئے مہم سازی میں مصروف ہیں، وہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کے لیے انتخابی مہم کے لیے آئے تھے جہاں انکی جیب مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سیکریٹری دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل کی حکومت کے خدوخال واضح ہو رہے ہیں اور انہوں نے مزید کئی افراد کو آنے والی انتظامیہ کے مختلف عہدوں کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو سیکریٹری دفاع، ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف، ڈائریکٹر سی آئی اے، ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی مزید پڑھیں
پنجاب: ڈینگی کے مزید 107 کیسز رپورٹ
پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 107 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی سے 75، لاہور مزید پڑھیں
دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے مطابق ہمیں خود کو بدلنا ہوگا: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔ عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں نسل مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا سمیت ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، بونیر، مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: شیخ مجیب الرحمن کی تصویر صدارتی آفس سے ہٹادی
ڈھاکا: سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمن کی تصویر بنگلادیش کے صدارتی آفس سے ہٹادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے معاون خصوصی محفوظ عالم نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر بنگابھبن میں موجود دربار ہال مزید پڑھیں
روس کی ڈاکٹر کو جنگ کی مخالفت پر ساڑھے پانچ سال قید
روس میں ایک ڈاکٹر کو جنگ کی مخالفت پر پانچ سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ یوکرین میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر نازیدزا بویانوا کے بارے میں اُس کے ایک مریض نے شکایت کی تھی کہ وہ یوکرین سے جنگ کی مخالف ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ایک لڑکا ڈاکٹر نازیدزا بویانوا سے علاج مزید پڑھیں
پاکستان میں چائینز کے تحفظ کیلیے چینی سیکورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز
اسلام آباد: چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق چین پاکستان میں اپنے باشندوں کی حفاظت کیلئے اپنی سکیورٹی لانا چاہتاہے اور اس سلسلے میں چین نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔یہ بات پاکستانی سیکورٹی اور سرکاری ذرائع نے مزید پڑھیں