ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران خطے میں جنگ نہیں چاہتا اور تمام تر مسائل کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ممکن سمجھتا ہے، تاہم اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہے۔ برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ملکی توانائی اور نجکاری کے شعبوں میں اصلاحات کی رفتار سست، آئی ایم ایف کو تحفظات
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت بیشتر اصلاحاتی شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے دکھائی گئی اس پیش رفت کو آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں انتہائی مثبت مزید پڑھیں
پراپرٹی پر قبضے کیلیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس؛ شوہر کی سزائے موت برقرار
راولپنڈی: پراپرٹی پر قبضے کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس میں عدالت نے شوہر کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس میں اہم عدالتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ہائی کورٹ نے قاتل شوہر رضوان حبیب کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ ایف آئی اے کا چھاپا، 940 ملین ایرانی ریال اور لاکھوں روپے برآمد
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے غیر قانونی فارن کرنسی ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ایرانی ریال برآمد کر لیے۔ ترجمان کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی جبکہ چھاپا ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی مزید پڑھیں
’بیٹ مین ٹو‘ کی اسٹار کاسٹ کا اعلان، کون کون شامل ہے؟
ہدایتکار میٹ ریوز نے بالآخر اپنی آنے والی فلم ’دی بیٹ مین پارٹ ٹو‘ کی مرکزی کاسٹ کی منفرد انداز میں باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ 60 سالہ فلم ساز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مختلف کرداروں کی مختصر ویڈیوز اور دلچسپ پیغامات شیئر کرتے ہوئے اداکاروں کی واپسی کا اعلان کیا۔ میٹ ریوز مزید پڑھیں
مذاکرات یا فوڈ فیسٹیول: ڈونلڈ ٹرمپ کی چین میں لذیزشاہی کھانوں سے شاندار ضیافت
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چین میں شاندار پروٹوکول دیا گیا۔ چینی ہم منصب نے مہمانوں کے لیے ایک شاندار ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔ دونوں صدور کے درمیان کھانے کی میز پر ہونے والی ہونے والی اس ملاقات میں جہاں تجارت، تائیوان تنازع اور عالمی سیاست زیرِ بحث آئے وہیں ضیافت کا مینو مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ تامل ناڈو وجےتھلا پاتھی نے اپنے خصوصی مشیر کو عہدے سے برطرف کردیا
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی کئی بڑے فیصلے لیے اور اب ایک پر یوٹرن لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکار سے سیاست میں آنے اور پھر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی مفت بجلی، شراب کی فروخت پر پابندی سمیت مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 5 ارب مزید پڑھیں
فضلے سے بجلی بنانے کے معاملے میں پیشرفت، وزیراعظم نے ٹاسک فورس تشکیل دے دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کی منظوری دے دی۔ ٹاسک فورس ویسٹ ٹو انرجی کے موجودہ فریم ورک کا جائزہ لیتے ہوئے اس حوالے سے نئی قومی پالیسی بنانے پر کام کرے گی اور پاکستان میں ویسٹ ٹو انرجی منصوبوں کے فروغ کے لیے نجی مزید پڑھیں
پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے ملک نے پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے تین سالہ مدت کے لیے چینی کرنسی یوآن میں 1.75 ارب یوآن مالیت مزید پڑھیں